اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایوان صدر میں یتیم بچوں کیلئے پروقار افطار ڈنر،کمپیوٹر ،ٹیبلٹس تقسیم کیے گئے۔
پاکستان آرفن کیئر فورم کے زیر کفالت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکے موقع پر صدر مملکت نے کہا رمضان کی بابرکت ساعتوں ،خوشیوں میں یتیم بچوں کو شامل کرنا معاشرتی و اخلاقی اقدار کا حصہ ہے،بچے اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں، محنت کریں تاکہ کامیاب اور بہتر مستقبل حاصل کر سکیں،بچے مستقبل ہیں اور آپ سب مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں،یتیم بچوں میں بطور تحفہ کمپیوٹر اور ٹیبلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















