پیکا ایکٹ 2025 کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

پشاور: (بیورورپورٹ) پیکا ایکٹ 2025 کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

صحافی انیل مسیح نے مختلف سرکاری اداروں کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاپیکا ایکٹ 2025 آئین کیخلاف قرار دیا جائے، حالیہ ترامیم بنیادی حقوق، آزادی اظہار، پرائیویسی اور قانونی اصولوں پر سنگین قدغن لگاتی ہیں۔