قومی اوپنر صائم ایوب کی بحالی کاسفرتیز،فزیکل ٹریننگ شروع کردی

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)قومی اوپنر کی بحالی کاسفرتیز،فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔

پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے صائم ایوب انجری کے شکار ٹخنے کو مضبوط کرنے کیلئے مختلف ایکسرسائز کررہے ہیں۔