اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوانٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دےدی گئی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کرکے مظفرآباد میں ہونے والی انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،ملاقات میں عدالتی تعاون، ادارہ جاتی ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آزاد کشمیر کو اعلیٰ ترین آئینی عدالتی عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،ملاقات میں قانون کی حکمرانی ، موثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















