بہاولپور: (بیورورپورٹ)بہاولپور میں صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا کی جھگیوں میں آتشزدگی،بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی چولہے سے لگنے والی آگ جھگیوں میں پھیل گئی،جان گنوانے والوں میں 4 بچے اور خاتون شامل ہیں،بچوں کی عمریں ایک سے 4 سال کے درمیان ہیں،لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
بہاولپور ،جھگیوں میں آتشزدگی، بچوں سمیت 5 جاں بحق
















