پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب،صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا۔

صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال شروع ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب کر لیا گیا ۔