اکوڑہ خٹک دھماکہ،50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند

پشاور:(بیورورپورٹ)اکوڑہ خٹک دھماکے کی ابتدائی تحقیقات ،50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند ،خود کش حملہ آور کے اعضا ڈی این اے کےلئے بھجوا دیئے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو تحویل میں لینے کا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ،سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی،کال ڈیٹا ٹریس کرنے کےلئے کام ہورہا ہے،موبائل کمپنیوں سے بھی مدد مانگ لی۔