لاہور: (خبر نگار)پی ٹی آئی نے 22مارچ کو جلسے کیلئے نئی درخواست دےدی۔
نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے درخواست کے متن میں کہا 23 مارچ قرارداد پاکستان کے موقع پر 22 مارچ کو پرامن جلسے کی اجازت دی جائے، پرامن جلسہ کرنابنیادی حق ہے،جلسے کا مقصد23 مارچ کے نظریئے کو فروغ دینا ہے۔
پی ٹی آئی نے 22مارچ کو جلسے کیلئے نئی درخواست دےدی
















