لاہور:(کورٹ رپورٹر)سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید لاہور میں انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق عظمت سعید کچھ عرصے سے علیل ،ہسپتال میں زیر علاج تھے،مرحوم 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے،سپریم کورٹ تعیناتی سے قبل لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے،پانامہ لیکس کیس سننے والے بنچ کا حصہ بھی رہے۔
سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید لاہور میں انتقال کرگئے


















