مظفر آباد:(بیورورپورٹ)توہین عدالت کیس میںسردار تنویر الیاس کی معافی،آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے نااہلی ختم کردی۔
سردار تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں اپریل 2023 میں 2 سال کےلئے نااہل قرار دیا ،فیصلے کےخلاف آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی،عدالت نے توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔
توہین عدالت کیس میںسردار تنویر الیاس کی معافی،نااہلی ختم


















