لاہور:(اپنے رپورٹر سے)حکومت نے پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکبھی مذاکرات کےلئے دروازے بند نہیں کیے،کمیٹی تحلیل کی نہ رابطے منقطع کیے گئے،پی ٹی آئی والے رابطے میں ہیں،تحریک انصاف والوں کوپہلے اندر سے منظوری آجائے تو پھر آ جائیں گے،بانی پی ٹی آئی عمران خان سخت آدمی ہیں۔
حکومت نے پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیش کردی
















