اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش ٹھکرادی۔
شہبازشریف کی پیشکش پرردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا حکومت کےخلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے، وزیراعظم کی جانب سے آفرکوقبول نہیں کیا جاسکتا،شہبازشریف کا بیان مطالبات سے ہٹ کر ہے، اسیروں کی رہائی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ کیا،مینڈیٹ کی بات تو ابھی نہیں کی گئی، وزیراعظم کی باتیں غیرمتعلقہ ہیں۔
حکومت کےخلاف چارج شیٹ لمبی ہے،پی ٹی آئی،مذاکراتی پیشکش ٹھکرادی
















