چیف الیکشن کمشنر ،ممبر سندھ اور بلوچستان کی مقررہ مدت ختم

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ ،بلوچستان نے تقرری کی مدت مکمل کر لی۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور دونوں ممبران نئی تقرری تک کام جاری رکھیں گے،چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کےلئے تاحال مشاورتی عمل شروع نہیں ہوا۔