اسلام آباد: ( ) ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
خیال رہے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے، ایڈیشنل رجسٹرار کی شوکاز کے خلاف انٹراکورٹ اپیل بھی لارجر بنچ میں کل سماعت کیلئے مقرر ہے۔
ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ کل


















