اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے ،اعلیٰ سطح کا وفد بھی ساتھ آئے گا۔
دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے سٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
رجب طیب اردگان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے


















