کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے قومیںمتحد ہوکر بنتی ہیں،کراچی میں میڈیا یونیورسٹی قائم ہونی چاہئے، وزیر اعلیٰ سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کوئی فارمولہ اپنائیں۔
سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستورساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تختی کی نقاب کشائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا تاریخی جگہ پر موجود ہیں، متحد ہوکر قومیں بنتی ہیں، قوموں کو بنانے میں سیاست و ثقافت کا اہم کردار ہے،فخر سے کہہ سکتے انڈس سویلائزیشن کے لوگ ہیں، ہمیشہ خطے میں رہنے والے لوگوں نے بڑا اہم کردار ادا کیا۔
چیئرمین پی پی نے کہاامریکہ اگر سپر پاور ہے تو انہوں نے اپنی ثقافت کو اپنایا، قائد عوام کا ویژن اپناتے تو پاکستانی ڈرامے اور فلمیں پوری دنیا میں دیکھے جاتے،اپنی تاریخ و ثقافت کو اپنا کر نئے دور کا مقابلہ کرتے ہیں تو ترقی کریں گے، آپس میں ہی لڑ پڑیں گے تو کیا ہوگا پھر نوجوانوں کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکیں گے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















