امریکی اداکارہ جیمی لی کرٹس نے آگ کو غزہ سے تشبیہ دیدی

لاس اینجلس :(مشرق نیوز)امریکی اداکارہ جیمی لی کرٹس نے لاس اینجلس میں پھیلنے والی تباہ کن آگ کو غزہ کی صورتحال سے تشبیہ دےدی۔


کرٹس نے اپنے بیان میں کہالاس اینجلس میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی،شہر جل رہا ہے، پورا پیسیفک پیلیسیڈز غزہ جیسا ہوگیا ،بدقسمتی سے پورا پیسیفک پیلیسیڈز ان جنگ زدہ ممالک جیسا لگتا ہے جیسے غزہ،صیہونیت کے حامی جیمی کرٹس کے بیان پر بھڑک اٹھے۔