چیئرمین پیپلز پارٹی نے الوداعی ملاقات میں ڈونلڈ بلوم کی سفارتی خدمات کو سراہا
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات،تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات زرداری ہاو¿س میں ہوئی ، بلاول بھٹو نے ڈونلڈ بلوم کی سفارتی خدمات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا،دونوں رہنماﺅں نے پاک امریکہ تعلقات کے مزید استحکام پر اتفاق کیا۔
بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات،تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق



















