کیپ ٹاﺅن:(ایم این پی)کیپ ٹاون ٹیسٹ میں فالو آن کے بعد شاہینوں کاکم بیک،شان مسعود کی سنچری،دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213رنز بنا لیے۔
قبل ازیں تیسرے روز پاکستان نے 3 وکٹ پر 64 رنز کےساتھ کھیل کا آغاز کیا،وکٹیں خزاں کے پتوں کی طرح گرتی رہیں اور پوری ٹیم 194پر چلتی بنی،جنوبی افریقہ نے فالو آن کاشکار کرنے کے بعد پاکستان کو دوبارہ بیٹنگ دی۔
کپتان شان مسعود اور بابراعظم نے پہلی وکٹ پر205رنز کی شاندار شراکت بنائی،سابق کپتان بابر اعظم دن ختم ہونے سے چندمنٹ قبل 81رنز پر ہمت ہار گئے،شان مسعود نے شاندار سنچری جڑی،کپتان 102 اور خرم شہزاد 8 رنز کیساتھ کیریز پر موجود ہیں،شاہینوں کو خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید208رنز درکار ہیں۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















