اسلام آباد: (بیورورپورٹ)امیر جے یوآئی فضل الرحمن نے کہاہے عوام کےساتھ ملکر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش دفن کر دی ،غزہ کی صورتحال اور القدس صرف فلسطینیوں نہیں امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔
ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے وفد کےساتھ فضل الرحمن سے ملاقات کی اور جے یوآئی سربراہ کی صحت و تندرستی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،ملاقات میں ایران پاکستان تعلقات، علاقائی صورتحال بالخصوص غزہ میں جاری ناجائز صہیونی ریاست کی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا فلسطین کی حمایت پر جے یو آئی کی کاوشوں اور پاکستان بھر میں شایان شان غزہ یکجہتی مظاہروں پر سلام پیش کرتا ہوں۔
فضل الرحمن نے کہا قبلہ اول مسلمانوں کا قبلہ ہے، مسلمانوں نے ہی بار بار فتح کیا،عالم اسلام فلسطینیوں کی حمایت میں مضبوط آواز بلند کرے، خطے کے اہم ممالک پاکستان، ایران، ترکیہ، سعودی عرب اور ملائیشیا دفاع غزہ اور اسرائیل کےخلاف ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















