اسلام آباد: (بیورورپورٹ) سینئر سفارت کار شفقت خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔
شفقت علی خان ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں ،روس ،پولینڈ میں سفیر بھی رہے،ذرائع کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ کو وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تجویز پر فرانس میں پاکستانی سفیر تعینات کیا جائےگا۔
سینئر سفارتکار شفقت علی خان ترجمان دفتر خارجہ مقرر


















