سنچورین (مشرق نیوز)باکسنگ ڈے ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔
پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز سے اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 301 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، پروٹیز کو 90 رنز کی برتری ملی۔
پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور خرم شہزاد 3،3 ، عامر جمال 2 ،عباس اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
دوسری اننگز کا آغاز صائم ایوب اور شان مسعود نے کیا تاہم دونوں کھلاڑی 28، 28 رنز بناکر چلتے بنے،کامران غلام 4 رنز پر ہمت ہار گئے، بابر اعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں،پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















