لاہور: (خبر نگار) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے مذاکرات کے قائل ہیں، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی، 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، ماسٹر مائنڈ کو سزا ضرور ملے گی
عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاسیاست کی آڑ میں ملک پر حملے،شہدا کی یادگاروں کو مسمار کیا گیا، بیرون ملک سے پاکستان کےخلاف ٹرینڈ چلائے جا رہے ہیں،انتشارو تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، سیاسی جماعتیں بعد میں پاکستان پہلے ہے، اختلافات سیاستدانوں سے کریں، شہدا کےساتھ دشمنی کیوں کرتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہابانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت میں مہنگائی عروج پر تھی، نواز شریف کی جماعت نے ملک میں مہنگائی کو کم کیا، معیشت کے تمام اعشارئیے مثبت ،سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ہے، ملک میں منصوبے لگ رہے ہیں، غیر ملکی تاجر پاکستان آ رہے ہیں،مہنگائی مزید کم ہوگی، عوام کی مشکلات حل کریں گے، روپے کی قدر مستحکم ، ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، پاکستان ہے تو سب ہیں، سیاسی دہشتگردی نہیں چلے گی، سیاست تہذیب و تمدن کے دائرے میں رہ کرکی جائے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















