سپریم کورٹ کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کے اوقات کار تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

دفتری اوقات صبح 8.30 سے دوپہر 3.30تک ہوں گے،جمعے کو سپریم کورٹ کے اوقات کار12.45سے 1.45تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا، ہفتے کے روز سپریم کورٹ دن 12.30بجے تک ہی کھلی رہے گی،نئے اوقات کا اطلاق سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریز پر بھی ہوگا۔