اسلام آباد:(خبر نگار) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیا۔
شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث استعفیٰ دیا،سینیٹر علی ظفر کوجوڈیشل کمیشن کارکن تعینات کردیا گیا۔
شبلی فراز بھی مستعفی،علی ظفر جوڈیشل کمیشن کے رکن تعینات
















