اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سمیت2کیس ڈی لسٹ کردئیے۔
سالانہ گوشوارے کا کیس بھی شامل ہے ،کیسز بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیے گئے۔
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سمیت2کیس ڈی لسٹ