مظفرآباد:(بیورورپورٹ) آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔
چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم جاری کیا، عدالت نے بارکونسل ، سول سوسائٹی کی اپیل پر حکومت کو آرڈیننس پر عملدرآمد سے روکدیا۔
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا
















