لاہور:(اپنے رپورٹر سے )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے عمران ،بشریٰ کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے،آئی جی اسلام آباد، سیکرٹری داخلہ اور ڈی پی او اٹک کی پریس کانفرنسز ناقابل تردید شواہد ہیں۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاسکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے غیرملکیوں کو لایا گیا،احتجاج میں شریک افراد تربیت یافتہ و تخریب کاری کے ماہر تھے، گرفتار افراد کی اکثریت کا پاکستان میں کوئی ریکارڈ ہی نہیں، خیبر پختونخوا حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے اسلحہ نہیں لیکن فیڈریشن پر چڑھائی کیلئے جدید اسلحہ ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہالاشوں کی سیاست کرنے والے اب تک درجن بھر بیانات تبدیل کر چکے ہیں،فتنہ پارٹی کا سوشل میڈیا اپنے لیے ہی وبال جان بن گیا، وقت آگیا پاکستان میں سوشل میڈیا کو ہر سطح پر ریگولرائز کیا جائے جنہوں نے انقلاب لانا تھا اب وہ ایک دوسرے پر ٹاﺅٹ اور جاسوس کے الزامات لگا رہے ہیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















