کوئٹہ:(بیورورپورٹ)بلوچستان میں فائرنگ،قبائلی رہنما 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کے مطابق میر مہر حسنی کوئٹہ سے حب جا رہے تھے ،نامعلوم افراد نے گاڑی پر گولیاں برسا دیں،اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
بلوچستان میں فائرنگ،قبائلی رہنما 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق


















