اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کےلئے تیار ہے ،صوبے میں دانش سکول کے قیام اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے درمیان ملاقات ہوئی،اہم امور پر تبادلہ خیال اورامن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا خیبر پختونخوامیں نوجوانوں کو انتشاری سیاست سے دور رکھنے اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
عطا تارڑ نے کہا وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کےلئے تیار ہے،خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بحالی وفاق کی ترجیحات میں شامل ہے، خیبرپختونخوا کے عوام بھائی ہیں، حق سے محروم نہیں کیا جائے گا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















