لاہور:(سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے ملک میں حکومت زرداری،بلاول کی مرہون منت ،حکومت ،پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی،آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال ہونے سے جمہوریت بہتر ہوگی۔
پی پی رہنما کی جانب سے دیئے گئے عشائیے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہا 26ویںآئینی ترمیم کا کریڈٹ بھی بلاول بھٹو کوجاتا ہے ججز کی تعداد بڑھنے سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا،پیپلز پارٹی کا ہر الیکشن میں مینڈیٹ چوری کیا گیا مگر کبھی ٹیبل کے نیچے سے ہاتھ نہیں ملایا بلکہ ملک کےلئے کڑوا گھونٹ بھرا،گورنر پنجاب نے کہاحالات کچھ بہتر ہوگئے اگر 5سال سسٹم چل گیا تو سیاسی و معاشی حالات مزید ٹھیک ہوجائیں گے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















