پشاور: (بیورورپورٹ)گنڈا پور،کنڈی ملاقات،دونوں نے صوبے کی معاشی ترقی کےلئے قیام امن ،وفاق سے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرلیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات گورنر ہاوس میں ہوئی،وزیراعلیٰ کا گورنر ہاوس پہنچنے پر فیصل کریم کنڈی نے پر تپاک استقبال کیا، امن و امان و متعدد دیگر مسائل و حقوق کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر ،وزیراعلیٰ نے صوبے کی معاشی ترقی کےلئے قیام امن اور وفاق سے قیام امن کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ،سکیورٹی کےلئے دستیاب وسائل کے حصول کےلئے متحد ہوکر کوششیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا،فیصل کریم کنڈی نے کہا مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کروں گا، صوبے کے وکیل کا کردار ادا کروں گا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















