اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کسی بھی ممبر نے ہراساں کرنے کی تحریری طور پر کوئی شکایت درج نہیں کرائی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہااطلاعات ملنے پر ملاقاتیں کیں،کوئی شکایت درج نہیں کرا ئی گئی،منتخب نمائندے جب ایوان میں آئیں گے تو دیکھتے ہیں کیا بات کرتے ہیں، ڈرانے سے کوئی ڈرنے والا نہیں۔
کسی ممبر نے ہراساں کرنے کی تحریری شکایت درج نہیں کرائی، گیلانی
















