اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی کے باعث 3 رکنی بنچ کے سامنے مقرر مقدمات دی لسٹ کر دیئے گئے،ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ نہیں آئے، قریبی عزیز کی علالت کے باعث رخصت لی ۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کے سامنے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کردیئے گئے،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک ،عقیل عباسی پر مشتمل بنچ کو کیس سننے تھے،کیس جسٹس عائشہ ملک ،عقیل عباسی پر مشتمل 2رکنی بنچ کو منتقل کیے گئے، 2 رکنی بنچ کو کورٹ روم 6 میں کیس سننے تھے،کچھ دیر بیٹھ کر واپس چلا گیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے رخصت لے لی، مقدمات ڈی لسٹ



















