( ) پی سی بی نے ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا۔
ہائی پرفارمنس کوچ، ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ میں معاونت کرے گا
پی سی بی کے مطابق5 سالہ تجربہ اور کم از کم لیول 2 کوچ درخواست دینے کے اہل ہیں، خواہشمند امیدوار 7 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار
















