حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدی

:( ) اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی اداکار فیروز خان کو بالی ووڈ سپر سٹارز سلمان خان اور بگ بی امیتابھ بچن سے تشبیہ دیدی۔

حمائمہ نے کہامیں فیروز کو ہمیشہ سے سلمان خان کہتی ہوں کیوں کہ girl following بہت زیادہ ہے اور میرا ماننا ہے فیروز کا کیرئیر کا گراف امیتابھ بچن جیسا طویل ہوگا ۔