فیض آباد دھرنا کمیشن کو دفتر خالی کرنے کاحکم

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)فیض آباد دھرنے کے معاملے پر بنائے گئے کمیشن کو دفتر خالی کرنے کا حکم دےدیاگیا، دھرنا کمیشن کو آفس خالی کرنے کا حکم سیکرٹری داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کمیشن اپنا سامان فوری طور پر شفٹ کرے۔