راولپنڈی(ایم این پی)رضوان ٹیسٹ میں 150رنز بنانے والے قومی ٹیم کے پانچویں وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔
راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وکٹ کیپر بلے باز رضوان نے 3چھکوں اور9چوکوں کی مدد سے 150رنز بنائے۔
رضوان ٹیسٹ میں 150رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے
















