پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات27 اگست کو سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات27 اگست کو سماعت کےلئے مقرر کر دیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرےگا، ای سی پی نے بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔