اسلام آباد: ( ) کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا۔
شہباز شریف نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ واشگاف الفاظ میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطینیوں کی آزادی کے خواب کو مزید جلا بخشے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ بھی کر لیا ۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ


















