لندن (مشرق نیوز) ارشد شریف قتل کیس میں نواز، مریم کو کلین چٹ،سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات ختم کردیں۔
انسداد دہشت گردی کمانڈ یونٹ کی تفتیش کے بعد تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق الزام لگائے جانے کے بعد کئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے، ثبوتوں کی کمی کے باعث برطانیہ میں تحقیقات شروع نہیں کریں گے،تسنیم حیدر لیگی قیادت، سلیم رضا، ناصر محمود، زبیرگل، راشد نصرکےخلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے۔
ارشد شریف قتل کیس میں نواز، مریم کو کلین چٹ،سکاٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات ختم کردیں
















