پشاور :(بیورورپورٹ) کے پی حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر فریق نہ بننے کا فیصلہ کرلیا،صوبائی حکومت نے ساری ذمہ داری پارٹی کی سنٹرل قیادت پر ڈال دی ۔
وزیرقانون آفتاب عالم نے کہاوفاقی حکومت نے بونگیاں مارنا شروع کردیں، آرٹیکل6کا مذاق بنا کر رکھ دیا ، قانون میں ایسا کچھ نہیں ، رجیم چینج کرکے خود ملک سے غداری کی ،آفتاب عالم نے کہا حکومتی تبدیلی خط پر کی گئی،کس نے مدد فراہم کی؟ غداری کا کیس ان پر بنتا ہے، وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
پی ٹی آئی پرپابندی،کے پی حکومت معاملے پرفریق بننے پیچھے ہٹ گئی
















