:( ) اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے دنوں اپنی نئی فلم سرپھرا (sarfira) کی پروموشن میں مصروف ہیں جس دوران طبیعت ناساز ہوگئی۔
ڈاکٹرز نے اکشے کو کورونا ٹیسٹ کی تجویز دی تھی جس کی رپورٹ مثبت آئی ۔
کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث اکشے اننت اور رادھیکا کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔
اداکار اکشے کمار کورونا وائرس میں مبتلا


















