اسلام آباد: (بیورورپورٹ)رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری نے بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کیلئے خط لکھ دیا۔
آصفہ بھٹوزرداری نے سیکرٹری قومی اسمبلی کولکھے خط میں کہابطور رکن کوئی تنخواہ یا الاونسز نہیں لوں گی اگر کوئی تنخواہ یا الاونسز جاری کئے گئے ہیں تو منسوخ کر دیں۔
آصفہ بھٹو نے بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کیلئے خط لکھ دیا
















