اسلام آباد: ( ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جانا تھی۔
ملک میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کا جائزہ ، چین اور خلیجی ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری منصوبوں پر بھی غور ہونا تھا۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر


















