لاہور:(اپنے نمائندے سے )الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں۔
ای سی پی کے مطابق کمیٹیاں پنجاب کے تمام اضلاع میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کےلئے قائم کی گئیں،حلقہ بندی اتھارٹیز بھی قائم کردیں،اتھارٹیز یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں پر ووٹرز اعتراضات نمٹائیں گی۔
پنجاب کے تمام اضلاع میںحلقہ بندی کمیٹیاں اوراتھارٹیز قائم
















