لاہور: ( ) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا ۔
اداکارہ نے کہا وہ فلم کی شوٹنگ کے لیے آزاد کشمیر گئیں جہاں شوٹنگ کے دوران کمرے میں جِن آگیا ۔
کبریٰ خان نے کہاجب محسوس ہوا کمرے میں کوئی دوسری مخلوق موجود ہے تو ڈرتے ہوئے اپنے موبائل میں سورۃ رحمٰن اور سورۃ البقرہ کی تلاوت لگا لی تھی۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا:کبریٰ خان


















