لاہور:(کورٹ رپورٹر)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
احمد خان بھچر نے موقف اپنایاہتک عزت کا قانون آئین کے خلاف بنایا گیا ،ہتک عزت کا قانون آئین میں دئیے گئے آئینی حقوق کی خلاف وزری ہے ، استدعا ہے عدالت قانون کو کالعدم قرار دے ۔
اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے ہتک عزت قانون چیلنج کردیا
















