لاہور،اسلام آباد،کراچی،پشاور،کوئٹہ:(اپنے نمائندے سے،بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسرائیلی سفاکیت کیخلاف شہر شہر احتجاج،ریلیاں،فضادہشتگرد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پرسیو غزہ احتجاجی مظاہرے میں خواتین ،بچوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مظاہرین ریلی پارلیمنٹ تک لے جانا چاہتے تھے پولیس نے روکدیا،کامیاب مذاکرات کے بعد شرکا پرامن انداز میں دوبارہ ڈی چوک پرآ کر منتشر ہوگئے۔
لاہورمیں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا،شرکا مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اوراسرائیل کےخلاف نعرے بازی کرتے رہے،امیر العظیم ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہافلسطینی بھائیوں نے اسرائیل و امریکہ کے تمام نقشوں کو ملیا میٹ کردیا ، عالمی سامراج امریکہ کبھی عرب تو کبھی اسرائیل کا چہرہ آگے کرکے چھپتا ہے،دیگر شہروں میں بھی ریلیاں نکال کر فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















