پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہاہے عوام بجلی لوڈ شیڈنگ کے ذمہ داروں پر صبح ،دوپہر ،شام لعنت بھیجےں،اپنا حق لینا جانتے ہیں، 15 دن بعد بتاﺅں گا صوبہ،بجلی اور بٹن کس کاہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاوفاق کے پابند یا غلام نہیں ،ایپکس کمیٹی اجلاس میں نہیں بلایا گیا ایسے ملک چلانا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں،اپنی اصلاحات کر رہے ہیں، معیشت کو خود بہتر بنائیں گے، اتنی اہلیت ہے اپنے وسائل بروئے کار لا سکتے ہیں،وزیراعلیٰ نے کہاصوبے کے شیئر پر بالکل سمجھوتہ نہیں کریں گے،براہ راست سرمایہ کاری آنا وفاق کی خام خیالی ہے۔
دریں اثنا حکومتی رکن فضل الٰہی نے ہفتے سے گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کردیا،اپنے ویڈیو پیغام فضل الٰہی نے کہاصبح 9 بجے گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا بٹن میرے پاس ہوگا اور لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کروں گا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















